Kính lúp
Trình tải tìm kiếm

The Sincere Seeker Collection 
قرآن پاک کو جاننا اور محبت کرنا 
قرآن پاک کا تعارف کرانے والی بچوں کی کتاب

Ủng hộ

قرآن پاک کی تلاوت کرتے ہوئے اسے سیکھنا اور سمجھنا مسلمان گھرانے کے ہر فرد کے لیے فرض ہے اور بطور والدین ہمارے کندھوں پر ایک بھاری ذمہ داری ہے۔ سبھی والدین کو چاہئے کہ وہ ابتدائی عمر میں ہی اپنے بچوں کے درمیان قرآن پاک کے لیے دلچسپی اور محبت پیدا کریں تاکہ وہ اسلامی ذہنیت (سوچ) اور طرزِ زندگی کے ساتھ پروان چڑھ سکیں۔قر

 

قرآن پاک حرف بحرف کلامِ خدا ہے اور گھر کے ہر فرد کو چاہئے کہ وہ روزانہ کی بنیاد پر ایک وقت مقرر کریں جسے وہ اپنی رُوح کو تسکین پہنچانے کے لیے اپنا اور اپنے بچوں کا تعلق ان (قرآنی) الفاظ کے ساتھ جوڑنے میں صَرف کریں۔ جس طرح ہمارے جسموں کو زندہ رہنے کے لیے خوراک اور پانی کی ضرورت ہوتی ہے اسی طرح ہماری اَرواح کو اپنی تسکین اور بقاء کے لیے قرآن پاک اور اللہ تعالیٰ کے ذکر کی ضرورت ہوتی ہےآن

 

★قرآن پاک کو جاننا اور محبت کرنا★پ بچوں کے لیے ایک اسلامی کتاب ہے جو آپ کے بچوں کو آسان، مزیدار، مشغول کرنے والے اور تعلیمی انداز میں قرآن پاک سے متعارف کروا رہی ہے۔ اس کتاب کا مقصد آپ کے بچوں کو وہ بنیادی چیزیں سِکھانا ہے جو انہیں قرآن پاک کے بارے میں جاننے کی ضرورت ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ اس کا مقصد قرآن پاک سیکھنے کی اہمیت کو بھی بیان کرنا ہے تاکہ اس سے آپ کے بچوں میں قرآن پاک کے ساتھ ایک مضبوط تعلق اور محبت پیدا کرنے کے حوالے سے دلچسپی پیدا ہو۔اک کی تل

€6.49
phương thức thanh toán
định dạng EPUB ● Trang 35 ● ISBN 9781961711099 ● Kích thước tập tin 12.0 MB ● Tuổi tác 17-9 năm ● Nhà xuất bản The Sincere Seeker ● Được phát hành 2023 ● Phiên bản 1 ● Có thể tải xuống 24 tháng ● Tiền tệ EUR ● TÔI 9068523 ● Sao chép bảo vệ Adobe DRM
Yêu cầu trình đọc ebook có khả năng DRM

Thêm sách điện tử từ cùng một tác giả / Biên tập viên

21.339 Ebooks trong thể loại này